تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرنا کے معانیدیکھیے
مُکَرنا کے اردو معانی
فعل، فعل لازم
- اپنی بات سے پھرنا ، ہاں کہہ کے انکار کرنا ، قول سے پھرنا ، امر واقع سے انکار کرنا ۔
شعر
دل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مناسب ہوگا
اک نہ اک روز تو وعدے سے مکرنا ہے اسے
میری پہچان بتانے کا سوال آیا جب
آئنوں نے بھی حقیقت سے مکرنا چاہا
English meaning of mukarnaa
Verb, Intransitive verb
- go back on own's words, renege, refuse to own up, deny, back out, sign away, get away from what you said and did
मुकरना के हिंदी अर्थ
क्रिया, अकर्मक क्रिया
- कोई काम कर चुकने या बात कह चुकने पर बाद में यह कहना कि हमने ऐसा नहीं किया, अथवा नहीं किया था, किसी काम या बात का इक़रार करके इस का इनकार करना, फिरना, अपनी कही हुई बात से हट जाना, इनकार करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَرنا)
مُکَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔