تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخَیَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَیَّر کے معانیدیکھیے
مُخَیَّر کے اردو معانی
صفت
- بے پروا، اختیار دیا گیا
- نکوکار، نہایت نیک، داتا، سخی، فیاض، لاپروا، کریم
شعر
ایک روٹی کے عوض دے گیا جنت کی دعا
میرے کوچے کا بھکاری بھی مخیر نکلا
English meaning of muKHayyar
Adjective
- charitable, philanthropist, bountiful
- left to free choice, liberal
मुख़य्यर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेपर्वा, इख़्तियार दिया गया
- मुक्तहस्त, वदान्य, दानशील, सख़ी, फ़य्याज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخَیَّر)
مُخَیَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔