تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْبِر" کے متعقلہ نتائج

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْبِر کے معانیدیکھیے

مُخْبِر

muKHbirमुख़बिर

نیز - مُخْبَر

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَبَرَ

مُخْبِر کے اردو معانی

صفت

  • خبر دینے والا، اطلاع دینے والا
  • جاسوس
  • خفیہ نویس، رپورٹر

    مثال - رِند و رقاص و تاجر و فن کارمخبر و مجرم و جریدہ نگار (۱۹۵۷ ، نبض دوراں ، ۲۴۸) - چونکہ میری طرف سے بادشاہی دفتر میں سے یا مخبروں کے بیان سے کوئی بات پائی نہیں گئی لہٰذا طلبی نہیں ہوئی

English meaning of muKHbir

Adjective

मुख़बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़बर देने वाला, सूचना देने वाला
  • गुप्त रूप से समाचार लाने या ख़बर देने वाला व्यक्ति, किसी विशेष बात की ख़बर देने वाला, पुलिस का गुप्त सूत्र, गुप्तचर, जासूस, भेदी, भेदिया
  • पत्रकार, रिपोर्टर

    उदाहरण - चूँकि मेरी तरफ़ से बादशाही दफ़्तर में से या मुख़्बिरोंं के बयान से कोई बात पाई नहीं गई लिहाज़ा तलबी (सम्मन) नहीं हुई,

مُخْبِر کے مترادفات

مُخْبِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْبِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْبِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone