تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکّی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

لات مُکّی کَرنا

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکّی لَگانا کے معانیدیکھیے

مُکّی لَگانا

mukkii-lagaanaaमुक्की-लगाना

اصل: ہندی

وزن : 22122

محاورہ

مُکّی لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے
  • بند مٹھی سے آٹا گوندھنا، آٹا گوندھ کر مکی سے ملائم کرنا

English meaning of mukkii-lagaanaa

Compound Verb

  • to fist, pressing hand and foot, (to get relaxed)
  • knead dough with closed fist, knead the dough and make it smooth with the help of fist

मुक्की-लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बंद मुट्ठी से आटा गूंधना, आटा गूँध कर मुक्की से मुलाएम करना
  • मुट्ठीयाँ भरना, हाथ पांव दबाना, चंपी करना, पांव पर मुक्की मारना (आराम के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکّی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکّی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone