تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْکی" کے متعقلہ نتائج

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو ، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو ، کسی ملک کا خاص لباس.

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

قَومی نِشان

قومی جھنڈا ، قومی علم ، قومی پرچم.

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

قَومی مَجْلِس

ہم قوم لوگوں کی انجمن، ہم وطن لوگوں کی سوسائٹی

قَومی تَحْوِیل

حکومت کے حوالے ہونا ، حکومت کی سپردگی میں ہونا ، سرکاری انتظام ، قبضہ یا تسلّط (نجی انتظام کے برخلاف).

قَومی شاعِری

وہ شاعری جو قومی امنگوں کی ترجمان و آئینہ دار ہو.

قَومی تَشَخُّص

قوم کی انفرادیت، قوم کا امتیاز، قوم کی وہ خصوصیات جو اس کی شناخت ہوں

اِعْتِبارِ قَوْمِی

سرکاری اعتبار، قوم کی ساکھ، جس کی وجہ سے دوسری قومیں لین دین کرتی ہیں

غَیرَتِ قَومی

قومی حمیت، ملی حمیت

صَیحَۂ قَومی

قوم کا نعرہ ، قوم کی للکار.

مَفادِ قَومی

حَمِیَّتِ قَومی

اپنی قوم کی غیرت ، قوم کو خراب حالت میں دیکھ کر جوش آنا

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

مُعامَلاتِ قَومی

فَرائِض قَومی

دو قَومی نَظَرِْیَّہ

(سیاسیات) ہندوستان میں ہندو اور مسلمان دو قوموں کے آباد ہونے کا نقطۂ نظر جس رو سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ مسلمان قوم کی ایک علیحدہ مملکت ہونی چاہیے .

دو قَومی مَمْلَکَت

دو قوموں پر مشتمل ریاست .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْکی کے معانیدیکھیے

مُلْکی

mulkiiमुल्की

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: دکنی

اشتقاق: مَلَكَ

مُلْکی کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو
  • سلطنت یا حکمرانی سے منسوب، سیاسی، شہری نظم و نسق سے تعلق رکھنے والا
  • صفت۔ ملک سے منسوب
  • صفت۔ ملک کا، ملک والا

اسم، مذکر

  • وہ سال جو فصلی سال سے ایک ماہ بیشتر یعنی ساون کی پہلی سے شروع ہوتا ہے اور پورب کے بعض علاقوں میں رائج ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mulkii

Adjective, Other

  • civil, political, concerning state or government
  • indigenous, national, belonging to one's country
  • Local

मुल्की के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • देशीय, देश का, देशनिवासी, देश का रहनेवाला, देशी, नेटिव ।।

विशेषण

  • मुल्क की शासन-व्यवस्था से सम्बन्ध रखनेवाला। राजनीतिक।
  • मुल्क या देश-सम्बन्धी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone