تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمانَعَت" کے متعقلہ نتائج

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی دار

جو قرقی کرنے والا ہو.

قُرْقی آنا

جائداد یا مال کی قرقی کا حکم لے کر پہنچنا.

قُرْقی کَرْنا

مال و اسباب، جائداد وغیرہ سرکاری قبضے میں لینا یا ضبط کرنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْقی بَرْخاسْت کَرنا

رک : قرقی اٹھا لینا

اِشْتِہارِ قُرْقی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمانَعَت کے معانیدیکھیے

مُمانَعَت

mumaana'atमुमान'अत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: مَنَعَ

مُمانَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روک ٹوک، بندش، روک، مناہی

English meaning of mumaana'at

Noun, Feminine

मुमान'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مُمانَعَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمانَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمانَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone