تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمْکِنُ الْحُصُول" کے متعقلہ نتائج

مُمکِن

(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا

مُمکِنَہ

ممکن، جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے

مُمکِن ہونا

میسر آنا، ملنا، حاصل ہونا

مُمکِن لِذاتِہ

رک : ممکن بالذات ۔

مُمکِنُ العَمَل

جس پر عمل ممکن ہو ، جس کو عملی جامہ پہنایا جا سکے ، عمل درآمد کے قابل ۔

مُمکِنات

ہو سکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو، وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو

مُمکِنَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو

مُمکِنَۂ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے ۔

مُمکِن نُما

ممکن کی طرح نظر آنے والا، ممکن کو ظاہر کرنے یا دکھانے والا

مُمکِن کَرنا

مہیا کرنا، حاصل کرنا، بلوانا

مُمکِن بِالذّات

(فلسفہ و حکمت) جس کے مصداق کا وجود لازم ہو نہ عدم (مفہوم) جو اپنی ذات سے ہو سکے ، جو بلا شرکت غیرے ہو سکتا ہو ، جس کے ہونے کو کسی دوسرے کی حاجت نہ ہو ۔

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

مُمکِنُ الکَون

(منطق) جس کا ہونا ممکن ہو ، قابل امکان ۔ جو چیز ممکن الکون ہے وہ ممکن ا للاکون بھی ہے ۔

مُمکِنُ الوُجُود

جس کا وجود ممکن ہو، جس میں موجود ہونے کی صلاحیت ہو، وجود پذیر

مُمکِنُ الاِنفِساخ

(قانون) جو ٹوٹ سکے یا جسے توڑا جا سکے ؛ (عموما ً معاہدہ وغیرہ جو ختم کیا جا سکے) ۔

مُمکِنات و مَوجُودات

مُمکِنُ التَّقسِیم

تقسیم ہونے کے قابل ، قابل تقسیم

ہَر مُمکِن

جہاں تک ہوسکے ، حتی الامکان ، ممکن حد تک ، ہر طرح سے ۔

نا مُمکِن ہونا

بہت دشوار ہونا ۔

کیا مُمکِن

محال ہے، ناممکن ہے

شاخِ حَنْطَل سے اَنگُور مِلْنا نا مُمکِن ہے

برے کام کا برا پھل ، برے سے اچھائی کی امید فضول ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمْکِنُ الْحُصُول کے معانیدیکھیے

مُمْکِنُ الْحُصُول

mumkin-ul-husuulमुम्किन-उल-हुसूल

اصل: عربی

وزن : 212121

مُمْکِنُ الْحُصُول کے اردو معانی

صفت

  • جس کا حاصل کرنا ممکن ہو، قابل حصول، جو حاصل ہو سکے
  • (مجازاً) جس کا ملنا آسان ہو
  • جس چیزکا حاصل ہونا ممکن ہو، جس کا ملنا ممکن ہو آسان ہو

English meaning of mumkin-ul-husuul

Adjective

  • obtainable, procurable, attainable

मुम्किन-उल-हुसूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको प्राप्त करना संभव हो, प्राप्त करने योग्य, जो प्राप्त हो सके; (लाक्षणिक) जिसका मिलना आसान हो
  • (लाक्षणिक) जिसका मिलना आसान हो
  • जिसका मिलना संभव हो, प्राप्य, प्राप्त करने योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمْکِنُ الْحُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمْکِنُ الْحُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone