تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُمکِنُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنُ الوُجُود کے معانیدیکھیے
مُمکِنُ الوُجُود کے اردو معانی
صفت
- جس کا وجود ممکن ہو، جس میں موجود ہونے کی صلاحیت ہو، وجود پذیر
- (منطق) جس کا ہونا یا نہ ہونا دونوں ضروری نہ ہوں ، جس کا عدم و وجود برابر ہو، مخلوقات عالم
- (تصوف) وجود مثالی
English meaning of mumkin-ul-vujuud
Adjective
- being and non-being both is unnecessary, means humanity
- liable to exist, distinct from one necessary to exist
मुमकिन-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका अस्तित्व संभव हो, जिसमें उपस्थित रहने का गुण हो, उत्पन्न होने वाला
- (तर्कशास्त्र) जिसका होना या न होना दोनों ज़रूरी न हों, जिसका होना या न होना बराबर हो, चराचर जगत की समस्त सृष्टि
- (सूफ़ीवाद) वुजूद-ए-मिसाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُمکِنُ الوُجُود)
مُمکِنُ الوُجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔