تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُناجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُناجات کے معانیدیکھیے
مُناجات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا
- (ہندو) بھجن وغیرہ
- التجا، عرض
- سرگوشی، کانا پھوسی
- (ادب) نظم و نثر کے وہ الفاظ یا اشعار جن میں خدا کی تعریف اور اپنی عاجزی کا اظہار کرکے دعا اور التجا کی جائے
شعر
تو غزل بن کے اتر بات مکمل ہو جائے
منتظر دل کی مناجات مکمل ہو جائے
تھاموں گا نہیں اب کے مناجات کا دامن
دل تجھ سے اٹھا اور ترے در سے اٹھا میں
اے سوز عشق تو نے مجھے کیا بنا دیا
میری ہر ایک سانس مناجات ہو گئی
English meaning of munaajaat
Noun, Feminine
- secret conversation, whispering
- hymn, prayer, invocation, supplication to God
मुनाजात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सरगोशी, कानाफूसी
- (हिंदू धर्म) भजन इत्यादि
- निवेदन, प्रार्थना
- सर को कान के पास ले जा कर कुछ कहना, कानाफूसी
- (साहित्य) गद्य एवं पद्य के वे शब्द या बहुत से शे'र जिनमें ख़ुदा की तारीफ़ और अपनी विनम्रता का प्रदर्शन करके प्रार्थना और विनती की जाए
مُناجات کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُناجات)
مُناجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔