تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنَصَّف" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَصَّف کے معانیدیکھیے

مُنَصَّف

munassafमुनस्सफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَصَفَ

مُنَصَّف کے اردو معانی

صفت

  • نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)
  • آدھوں آدھ کیا ہوا ، نصف کیا ہوا ، آدھا (زاویہ ، خط وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنَصَّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنَصَّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone