تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْدَمِل" کے متعقلہ نتائج

مُنْدَمِل

بھرا ہوا، بھرنے والا، ٹھیک ہونے والا، گھاؤ بھرنے والا، زخم جو انگور لائے (عموماً زخم)

مُندَمِل ہونا

مندمل کرنا (رک) کا لازم ، علاج ہونا ، ٹھیک ہونا ، شفا پانا ۔

مُندَمِل کَرنا

زخموں کا علاج کرنا ، صحت دینا ، تکلیف و پریشانی دور کرنا ۔

غَیر مُنْدَمِل

نہ بھرنے والا زخم.

زَخْم مُنْدَمِل ہونا

زخم کا ٹِھیک ہوجانا، تکلیف، پریشانی دُور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْدَمِل کے معانیدیکھیے

مُنْدَمِل

mundamilमुंदमिल

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: دَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُنْدَمِل کے اردو معانی

صفت

  • بھرا ہوا، بھرنے والا، ٹھیک ہونے والا، گھاؤ بھرنے والا، زخم جو انگور لائے (عموماً زخم)

شعر

English meaning of mundamil

Adjective

  • healed (wound or sore)

मुंदमिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो घाव जो भर आया हो, भरता हुआ घाव, ठीक होता हुआ ज़ख़्म, रोपित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْدَمِل

بھرا ہوا، بھرنے والا، ٹھیک ہونے والا، گھاؤ بھرنے والا، زخم جو انگور لائے (عموماً زخم)

مُندَمِل ہونا

مندمل کرنا (رک) کا لازم ، علاج ہونا ، ٹھیک ہونا ، شفا پانا ۔

مُندَمِل کَرنا

زخموں کا علاج کرنا ، صحت دینا ، تکلیف و پریشانی دور کرنا ۔

غَیر مُنْدَمِل

نہ بھرنے والا زخم.

زَخْم مُنْدَمِل ہونا

زخم کا ٹِھیک ہوجانا، تکلیف، پریشانی دُور ہوجانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْدَمِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْدَمِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone