تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سِینا" کے متعقلہ نتائج

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

سونے کا تار

(مجازاً) بہت کم مقدار میں سونا ، معمولی زیور.

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سِینا کے معانیدیکھیے

مُنہ سِینا

mu.nh siinaaमुँह सीना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سِینا کے اردو معانی

  • خاموش کرنا ، چپ کرنا
  • خاموش ہوجانا ، کچھ نہ بولنا ، چپ ہوجانا ۔
  • کچھ دے کر اپنے خلاف کچھ کہنے سے روک دینا ، رشوت دینا ۔

Urdu meaning of mu.nh siinaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamosh karnaa, chap karnaa
  • Khaamosh hojaana, kuchh na bolnaa, chap hojaana
  • kuchh de kar apne Khilaaf kuchh kahne se rok denaa, rishvat denaa

English meaning of mu.nh siinaa

  • to sew up the mouth (of), to close or seal the lips, to silence (a person), to give hush-money

मुँह सीना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ख़ामोश करना, चुप करना
  • ۲۔ कुछ देकर अपने ख़िलाफ़ कुछ कहने से रोक देना, रिश्वत देना
  • ख़ामोश होजाना, कुछ ना बोलना, चप होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

سونے کا تار

(مجازاً) بہت کم مقدار میں سونا ، معمولی زیور.

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone