تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکَشِف" کے متعقلہ نتائج

اِفْشا

(بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا

اِفْشائے راز

راز فاش ہونا (کرنا، ہونا کے ساتھ)، چھپی ہوئی بات کو ظاہر کرنا، بھید کھُولنا

اِفْشائے راز کَرنا

راز اِفْشا ہونا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا ہو جانا

راز افشا کرنا (رک) لا لازم ، بھید کھلنا .

راز اِفْشا کَرنا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

راز اِفْشا کَر دینا

بھید کھولنا ، راز ظاہر کرنا ، پوشیدہ بات کو فاش کردیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکَشِف کے معانیدیکھیے

مُنکَشِف

munkashifमुनकशिफ़

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَشَفَ

مُنکَشِف کے اردو معانی

صفت

  • کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

شعر

English meaning of munkashif

Adjective

  • discovered, revealed, disclosed, manifest

मुनकशिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकट, व्यक्त, ज़ाहिर, खुलने वाला, खुला हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکَشِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکَشِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone