تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتَہائے نَظَر" کے متعقلہ نتائج

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مَنٹھا

مٹایا گیا ، برباد کیا گیا ، تباہ ، برباد ؛ جو نہ ہو ، مفقود

مُنتھا

(نجوم) ستاروں کا جھرمٹ یا قران جس کے زیر اثر کوئی پیدا ہو

مُنتَہی

انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل

مِنتَحَہ

(طب) دبر ، کون ، پاخانے کا مقام

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

مُنتَہی ہونا

ختم ہونا ، تمام ہونا ، پورا ہونا۔

creme de menthe

پودینے کی مہک والی سبز یا سفید شراب

جَل کَر مَنٹھا ہو جانا

رک : جل کر کوئلہ ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَہائے نَظَر کے معانیدیکھیے

مُنْتَہائے نَظَر

muntahaa-e-nazarमुंतहा-ए-नज़र

اصل: عربی

وزن : 212212

مُنْتَہائے نَظَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آخری حد جس پر نظر ہو
  • (مجازاً) اصل منشا، حقیقی مقصد

شعر

English meaning of muntahaa-e-nazar

Noun, Masculine

  • line, limit of sight
  • (Metaphorically) The real purpose

मुंतहा-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतिम सीमा जिसपर नज़र हो
  • (लाक्षणिक) वास्तविक उद्देश्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتَہائے نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتَہائے نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone