تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراد" کے متعقلہ نتائج

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تَعْبِیری

تعبیر (رک) کا یا اس سے متعلق ، مراد رکھنے والا ، مراد لیا ہوا ، تشریحی یا توضیحی.

تَعْبِیر ہونا

تعبیر کرنا (رک) کا لازم ؛ موسوم ہونا.

تَعْبِیر لینا

خواب کا مطلب نکالنا.

تَعْبِیر پانا

معنی یا مفہوم کے لحاظ سے تکمیل کرنا ، مراد لیا جانا.

تَعْبِیر کَرْنا

خواب کا مطلب بیان کرنا

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْبِیر نِکَلْنا

خواب کا نتیجہ نکلنا یا مطلب ظاہر ہونا.

تَعْبِیر پُوری ہونا

تکمیل مدعا ہونا ، خواہش پوری ہونا، خواب کا نتیجہ برآمد ہونا .

تَعْبِیر اُلْٹی ہونا

نتیجہ برخلاف ہونا یا خلاف توقع ہونا.

تَعْبِیری مَعْنی

مرادی مطلب ، تعبیر کیا ہوا مفہوم.

بے تَعْبِیر

تارِیخی تَعْبِیر

قانونی نکتہ تشریح یا وضاحت کہ قانون نافذ ہونے کے قبل کیا قانون تھا اور کس نقص کو رفع کرنے کے لیے جدید قانون وضع کیا گیا ان سب حالات پر غور کرنے کے بعد قانون کی جو تعبیر کی جائے وہ تاریخی تعبیر ہے .

خواب کی تَعْبِیر

خواب کا مطلب اور مفہوم، خواب کا نتیجہ

شَرمِنْدَۂ تَعْبِیر نَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراد کے معانیدیکھیے

مُراد

muraadमुराद

اصل: عربی

وزن : 121

مُراد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود
  • مطلب، غرض، منشا، مقصد نیز مفہوم، معنی
  • (عورت) منت
  • منت
  • نذر
  • قسم
  • ایک اسم خاص
  • خواہش، تمنا، آرزو، حاجت
  • (تصوف) وہ شخص جس نے جاذبہ الٰہی کے بعد درویشی اور سلوک اختیارکیا ہو اور مرید وہ شخص ہے جو سلوک کے بعد جذب کے مرتبے کو پہنچا ہو
  • (تصوف) عبارت ایسے شخص سے ہے جو اپنے ارادوں سے نکل گیا ہو اور مراد اس کی محبوب حقیقی ہو اور اس کے خصائص سے ہے کہ شدائد میں شاکی نہ ہو اور کسی چیز اور کسی حال کا مشتاق و متمنی نہ ہو اپنے احوال میں اور اگر ہو تو محب نہیں ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of muraad

Noun, Feminine

मुराद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह जिसकी इच्छा या इरादा किया गया हो, वह चीज़ जिसका संकल्प किया गया हो, उद्दिष्ट
  • मतलब, कारण, उद्देश्य, मक़सद अथवा अभिप्राय, अर्थ
  • इच्छा, कामना, आरज़ू, आवश्यकता
  • (स्त्रीवाची) मिन्नत
  • भेंट के रूप में
  • प्रकार
  • एक विशेष प्रकार का नाम अथवा जाप
  • (सूफ़ीवाद) वह व्यक्ति जिसने दैवीय आकर्षण के बाद दरवेशी और सुलूक धारण कर लिया हो और मुरीद वह व्यक्ति है जो सुलूक के बाद जज़्ब अर्थात ब्रह्मलीनता के स्थान या पद पर पहुँचा हो
  • (सूफ़ीवाद) मुराद- भावार्थ ऐसे व्यक्ति से है जो अपने इरादों से निकल गया हो और मुराद उसकी वास्तविक प्रेमी अर्थात ईश्वर हो और उसकी विशेषताओं से है कि बाधाओं में संदेह न करता हो और किसी चीज़ और किसी अवस्था का इच्छुक और कामना न करता हो अपने अहवाल में और अगर हो तो प्रेमी अर्थात चाह रखने वाला नहीं है

مُراد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone