تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَبّا" کے متعقلہ نتائج

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

مُرَبّاہ

پروردہ شدہ ، پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبَّعَہ

(کاشت کاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ۲۵ ایکڑ ہو ۔

مُرَبّا ہونا

ُزخموں سے چُور ہونا ۔

مُرَبّا ڈالنا

میوے یا پھل کو قند یا مصری وغیرہ کے شیرے میں پروردہ کرنا ، مربّا بنانا یا تیار کرنا ۔

مُرَبّیٰ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبَّع قَِطْعَہ

(شاعری) ایسا قطعہ جو چار مصرعوں پر مشتمل ہو

مُرَبّاہ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبّے

پروردہ شدہ، پالا ہوا، وہ میوہ یا پھل جو شکر یا قند کے شیرہ میں ڈال کر پالا گیا ہو، جام

مُرَبّی

پالنے پوسنے والا، پرورش کرنے والا، تربیت کرنے والا، سرپرست، پشت پناہ، دست گیر، حامی

مُرَبَّعی

مربع (رک) سے منسوب یا متعلق ، چوکور شکل والا ۔

مُرَبَّعات

(عروض) مربع نظمیں

مُرَبَّعَہ دار

(کاشت کاری) وہ زمیں دار جو ۲۵ ایکڑ اراضی کا مالک ہو ۔

وَرْدِ مُرَبّیٰ

لچھے کا مربا

ایک قسم کا مربا جس میں آم وغیرہ کے لچھے ہوتے ہیں

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

مُرَبّے چور پَرائے دَھن پر

پرائی دولت کی خاطر جان دینا کمال حماقت ہے،بیگانہ مال مارنا آسان نہیں

مُرَبّی بَننا

سرپرستی اختیار کرنا، حامی ہونا، پشت پناہ بننا، کسی کی پرورش کے لیے تیار ہونا

مُربی بنانا

سرپرست قرار دینا یا بنانا، پشت پناہ ٹھیرانا، معاون بنانا

مُرَبّی ہونا

سرپرست ہونا ، پشت پناہ ہونا ، حامی و مددگار ہونا

مربی ہو جانا

مددگار ہونا، سرپرست ہونا

مُرَبَّہ ڈالْنا

کسی چیز کا مربّہ تیار کرنا ، کسی چاشنی میں کسی چیز کے ٹکڑے ڈال کر مربّہ بنانا ۔

چُوں چوں کا مُرَبَّہ

بے جوڑ چیزوں کا مجموعہ، مختلف چیزوں کا مرکب، ایسا شخص جس میں مختلف ہنر یکجا ہوں

شاہی مُرَبَّہ

(حشریات) رک : شاہی فالُودَہ.

مَوشُورِ مُرَبَّعی

(طبیعیات) وہ جسم موشور جو قاعدہ میں مربع یعنی چار متوازی الاضلاع ہو

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبّا کے معانیدیکھیے

مُرَبّا

murabbaaमुरब्बा

نیز - مُرَبَّہ, مُرَبّیٰ

اصل: عربی

وزن : 122

مُرَبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔
  • پروردہ شدہ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو، جام، وہ میوہ جو خاص ترکیب سے گلا کر شیرے میں رکھاگیا ہو
  • پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُرَبَّع

(اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of murabbaa

Noun, Masculine, Singular

  • a sweet spread or preserve made from fruit and sugar boiled to a thick consistency.
  • preserved fruit, jam

मुरब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कच्चे फल (जैसे-आँवले, आम, बेल, सेब आदि) को चीनी की चाशनी में पकाने पर तैयार होनेवाला पाक
  • चाशनी में पकाया हुआ फलों आदि का पाक, जैसे- आँवला का मुरब्बा।
  • वह मेवा जो विशेष रूप से गलाकर शक्कर के क़िवाम में रखा गया हो।
  • वह मिठाई जो फलों आदि को चीनी आदि की चाशनी में पकाकर बनाई जाती है, चीनी- मिसरी आदि की चाशनी में रखा फलों या मेवों आदि का पाक
  • वो मेवा जो विशेष संश्लेषण से गला कर शीरे में रखा गया हो, अरबी में इसका बहु., मुरब्बयात और उर्दू फ़ारसी में मुरब्बा-जात है, पोषा हुआ, वो मेवा जो एक विशेष विधि से गला कर गुड़, शक्कर, चीनी आदि के शिरे में डाल कर बनाया गया हो
  • पाला हुआ , वो मेवा जो क़ंद या शुक्र के शेरा में डाल कर पकाया गया हो, जाम

مُرَبّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone