تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرسَل اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

مُرسَل اِلَیہِم

مرسل الیہ (رک) کی جمع ، وہ جن کی طرف بھیجا جائے ۔

مُرسَلَہ بَند

ہار کا کنڈا

مُرْسَلِ خوارْزَمی

ایک قسم کا گانا

مُرسَل مِنَ اللّہ

اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ، پیغمبر ، نبی ۔

مُرسَل یا موقُوف مُنقَطِع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اسے بیان کیا ہے مسلسل نہ ہو

مُرسَل یا مَوقُوف

وہ حدیث جس کو پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا ہو مگر پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم سے منسوب نہ کیا ہو

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

مُرسَلاً

روایتاً ، از روئے حدیت ۔

مُرسَلات

قرآن شریف کے ایک سورہ کا نام

مُرسَلِین

بہت سے رسول

تَشْبِیہِ مُرْسَل

جس تشبیہ میں حرف تشبیہ مذکور ہوتا ہے اس کو تشبیہ مرسل کہتے ہیں.

مَجازِ مُرسَل

(علم بیان) مجاز کی وہ قسم جس میں کوئی لفظ اپنے حقیقی معنی کی بجائے کسی اور معنی میں مستعمل ہو اور دونوں معنوں میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو، اس میں سبب سے مسبب، ظرف سے مظروف، کل سے جزو، وغیرہ مراد لے سکتے ہیں، مثلاً: پرنالہ سے پانی یا بادل سے بارش مراد لینا، اگر حقیقی اور مجازی معنی میں تشبہیہ کا تعلق ہو تو اسے استعارہ کہیں گے

حَدِیثِ مُرْسَل

(حدیث) وہ حدیث جس میں تابعی سے اوپر راوی کا نام نہ ملتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرسَل اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مُرسَل اِلَیہ

mursal-ilaihमुर्सल-इलैह

اصل: عربی

وزن : 22121

مُرسَل اِلَیہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی طرف بھیجا جائے

English meaning of mursal-ilaih

Adjective

  • one to whom something is sent

मुर्सल-इलैह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको भेजा जाय, जिसको कोई चीज़ भेजी गयी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرسَل اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرسَل اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone