تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَمّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُسَمَّع

گانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَمّیٰ کے معانیدیکھیے

مُسَمّیٰ

musammaaमुसम्मा

نیز - مُسَمّا

اصل: عربی

وزن : 122

مُسَمّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • ایک کلمہ جو اسم خاص سے پہلے آتا ہے (مردوں کے ناموں میں) ؛ رک : مسمیٰ۔
  • موسوم، جو پکارا گیا یا جس کا نام رکھا گیا، وہ (وجود)جس پر کسی خاص اسم کا اطلاق ہوتا ہو۔
  • رک : مسمیٰ جو اس کا اصل املا ہے ۔

    مثال - وہ ناتواں ہوں گم آنکھوں سے ہوں نظر کی طرحمگر ہے جسم مسما تری کمر کی طرح (۱۸۷۲ ، مظہر عشق ، ۶۲) ۔ ہاں نورِ محمدؐ و علیؓ ہے واحدہیں اسم تو دو مگر مسما ہے ایک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُسَمَّع

گانے والا ۔

شعر

English meaning of musammaa

Adjective

  • named, denominated, entitled, called

मुसम्मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नामक, नामवाला, नामधारी, नामवाला, जो पुकारा गया या जिस का नाम रखा गया, मर्दों के नामों के पहले आता है
  • रुक : मुसम्मा जो इस का असल इमला है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَمّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَمّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone