تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَمَّم" کے متعقلہ نتائج

حَتْمی

مستقل، مضبوط۔ جیسے حتمی وعدہ، لازمی، یقینی، پُختہ، قطعی

حَتْمی فَیصَلَہ

تَجْوِیزِ حَتْمی

مستقل فیصلہ ، تجویز اخیر ، یقینی فیصلہ ، قطعئی فیصلہ ، مکمل فیصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَمَّم کے معانیدیکھیے

مُصَمَّم

musammamमुसम्मम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَمَّ

مُصَمَّم کے اردو معانی

صفت

  • (عہد، عزم وغیرہ) پختہ، مضبوط، مستحکم، استوار، محکم
  • پختہ طور پر، پختہ ارادے کے ساتھ، ضروربالضرر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُسَمَّم

زہریلا ، زہرآلود ، زہر سے متعلق ۔

شعر

English meaning of musammam

मुसम्मम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दृढ़, मज़्बूत, निश्चित, निश्चय करनेवाला
  • पक्का इरादे के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَمَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَمَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone