تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَوَّدَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُسَوَّدَہ

(لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا

مُسَوَّدَہ جات

رک : مسودات جو زیادہ رائج و مستعمل ہے ۔

مُسَوَّدَہ کَرْنا

منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

مُسَوَّدَہ بَنانا

منصوبے گانٹھنا ، ارادے کرنا ، سوچنا ۔

مُسَوَّدَہ نَویس

مسودہ لکھنے والا ، مسودہ نگار ، تحریر کرنے والا ، لکھنے والا ، مصنف ۔

مُسَوَّدَہ نَوِیسی

مسودہ نویس (رک) کا کام یا منصب ، مسودہ لکھنا ، مسودے کا خاکہ تیار کرنا ۔

مُسَوَّدَہ قانُون

(مراد) تحریری قانون

مُسَوَّدَہ مُسَوَّدے

مسودہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

خَطّی مُسَوَّدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَوَّدَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُسَوَّدَہ کَرْنا

musavvada karnaaमुसव्वदा करना

محاورہ

مادہ: مُسَوَّدَہ

مُسَوَّدَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

English meaning of musavvada karnaa

  • make a draft

मुसव्वदा करना के हिंदी अर्थ

  • मंसूबे बाँधना, सोच विचार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَوَّدَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَوَّدَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone