تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِل تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِل تَر کے معانیدیکھیے
مُشْکِل تَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بہت مشکل، زیادہ دقت طلب
شعر
میں نے کچھ فطرت ہی پائی ہے عجب مشکل پسند
میری ہر مشکل کو مشکل تر بناتے جائیے
بند غم مشکل سے مشکل تر کھلا
ہم سے جب کوئی پری پیکر کھلا
فن سے اظہار فن ہے مشکل تر
درد دل درد سر بھی ہوتا ہے
English meaning of mushkil-tar
Persian, Arabic - Adjective
- more difficult
मुश्किल-तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत मुश्किल, ज़्यादा दिक़्क़त वाला, ज्यादा कठिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِل تَر)
مُشْکِل تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔