تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَاَخِّر" کے متعقلہ نتائج

آجِل

متاخر، جس میں مہلت اور دیر ہو

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

مَہرِ آجِل

رک : مہر موجل جو زیادہ رائج ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَاَخِّر کے معانیدیکھیے

مُتَاَخِّر

muta.aKHKHirमुतअख़्ख़िर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: أخَرَ

مُتَاَخِّر کے اردو معانی

صفت

  • پیچھے آنے والا، بعد کا، آخر کے زمانے کا، جو بعد میں ہوا ہو
  • مدت ملازمت کے لحاظ سے کمتر، جونیر

English meaning of muta.aKHKHir

Adjective

  • following, coming later
  • junior

मुतअख़्ख़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीछे आने वाला, बाद का, आख़िर के ज़माने का, पीछे आने वाला, जो बाद में हुआ हो, पहले से बादवाला
  • अवधि और नौकरी के अनुसार कमतर, जूनियर

مُتَاَخِّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَاَخِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَاَخِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone