تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطالَبہ" کے متعقلہ نتائج

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

۱. آرزو مند ، مشتاق.

تَمَنّا خواہ

آرزو مند، امیدوار، طلبگار

تَمَنّائی ہونا

چاہنا، خواہش کرنا، متمنی ہونا

تَمَنّا کَش

خواہشمند، پُراشتیاق، آرزو مند (ہونا کے ساتھ)

تَمَنّا جَگانا

آرزو کرنا ، دل میں کوئی خواہش اور طلب پیدا کرنا.

تَمَنّائے شِعْر

تَمَنّا نِکَلْنا

رک : تمنا نکالنا جس کا یہ لازم ہے

تَمَنّا نِکالْنا

آرزو پوری کرنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّا بَرْ آنا

آرزو یا خواہش کا پورا ہونا

تَمَنّا بَر لانا

ارمان نکالنا، خواہش پوری کرنا

تَمَنّائے عاشِقی

تَمَنّا اُمَنْڈ آنا

دل میں کسی خواہش یا آرزو کا پیدا ہونا

تَمَنّائے دِلِی

دل کی خواہش

تَمَنّائے خام

ایسی تمنا جس کے پورا ہونے کا امکان کم ہو

تَمَنّائیں بَر آنا

خواہشیں یا آرزوئیں پوری ہونا

اِظْہارِ تَمَنّا

اِعْلانِ تَمَنّا

تَعْمِیرِ تَمَنّا

عَرْضِ تَمَنّا

اظہارِ مدعا، خواہش کا اظہار

نیک تَمَنّا

نیک ارادہ، نیک نیتی نیز دعا

بے تَمَنّا

جس کے دل میں کوئی خواہش نہ ہو، ناامید، مایوس

باعِثِ خُونِ تَمَنّا

تَپِ عِشْقِ تَمَنّا

شَجَرِ تَمَنّا

شجر کا استعارہ امید سے کرتے ہیں

حرُوُفِ تَمَنّا

رک : حرف تمّنا .

نَخْلِ تَمَنّا

خواہشوں کا شجر، آرزو کا شجر

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا

نا امیدی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطالَبہ کے معانیدیکھیے

مُطالَبہ

mutaalbaमुतालबा

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُطالِبات

اشتقاق: طَلَبَ

مُطالَبہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

    مثال - دو ڈھائی ہزار کا زیور ہے، اور ان کی پہلی بیوی کے بچے اس کا بھی مطالبہ فرما رہے ہیں

  • دعویٰ، درخواست
  • اپنا حق چاہنا

شعر

English meaning of mutaalba

Noun, Masculine, Singular

  • asking for, demanding, requiring, demand, requisition, exaction

    Example - Do dhaai hazar ka zewar hai, aur unki pahli biwi ke bachche uska bhi mutalba farma rahe hain

  • claim, due

मुतालबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तलब करना, माँगना, तक़ाज़ा करना

    उदाहरण - दो ढाई हज़ार का ज़ेवर है, और उनकी पहली बीवी के बच्चे उसका भी मुतालबा फ़रमा रहे हैं

  • अनुरोध, विनती, दावा
  • अपना अधिकार चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطالَبہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطالَبہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone