تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَسِّس" کے متعقلہ نتائج

سُراغی

سُراغ رساں، جاسوس، مُخبر، کھوجی

سُراغی خیمَہ زَنی

(اسکاؤٹنگ) ایک مقام پر پڑاو کرنے کے بعد اسکاؤٹ کو دو حصوں میں تقسیم کر کے الگ الگ کیمپوں میں رکھا جاتا ہے . یہ مختلف سمتوں میں جاتے ہیں اور ایک دُوسرے کا سُراغ لگاتے ہیں . یہ عمل اسکاؤٹنگ کی تربیت کا ایک حصہ ہے .

سُراغی رَوند

(اسلحہ جات) گولہ بارود ، میگزین کے پیچھے دُھنویں کا دُن٘بالہ سا بن جاتا ہے، سُراغی گولہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَسِّس کے معانیدیکھیے

مُتَجَسِّس

mutajassisमुतजस्सिस

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: جَسَسَ

مُتَجَسِّس کے اردو معانی

صفت

  • تجسس رکھنے والا، جستجو کرنے والا، ڈھونڈنے والا، کسی چیز کو پانے کی کوشش کرنا، تلاش کرنے والا، جویا
  • ٹوہ لینے والا، جاسوس

English meaning of mutajassis

Adjective

मुतजस्सिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खोजी, जिज्ञासु, तलाश करने वाला, ढ़ूढ़ने वाला, उत्सुक, गवेषक
  • टोह लेने वाला, जासूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَسِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَسِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone