تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنَفِّر" کے متعقلہ نتائج

راغِب

کسی طرف میلان رکھنے والا، خواہشمند، رغبت رکھنے والا، دلچسپی رکھنے والا، متوجہ، جھکاو

راغِب ہونا

راغِب کَرنا

راغِبَہ

رک : راغب جس کا یہ مُونث ہے ؛ (نفسیات) وہ چیز جو رغبت رکھتی ہو ؛ حصول کی خواہش ، طلب.

راغِباً

رغبت سے، دل سے، چاہتے ہوئے

رَغِیب

رَغائِب

مرغوب چیزیں ، تحفے.

رَنگ و آب

رونق، آب و تاب

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

طَبِیعَت راغِب ہونا

میلانِ طبع ہونا

دِل سے راغِب ہونا

پورے طور پر رغبت رکھنا

کی طَرَف راغِب کَرنا

رَگِ با سَلِیق

(طب) بازوں کی درمیانی نس جہاں دل سے خون آتا ہے

راگ بھی اَپْنے وَقْت کا اچّھا ہوتا ہے

ہر چیز اپنے موقع پر اچّھی ہوتی ہے

رَغْبَت دِلانا

مائل کرنا، متوجہ کرنے کے لیے اُکسانا

rugby union

شوقیہ رگبی جس کی ایک ٹیم میں پندر ہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔.

rugby league

نیم پیشہ ورانہ رگبی جس کی ٹیم میں تیرہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔.

dogberry

زغال آختہ نام کی جھاڑی، چپچپی۔.

روگ بَنْنا

مُصیبت بننا ، تکلیف کا باعث ہونا .

رَغْبَت ظاہِر کَرنا

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

رَغْبَت آنا

راغب و مائل ہونا، رُجحان و میلان ہونا، جی چاہنا.

راگ بِدِّیا

رَغْبَت رَکْھنا

پسند کرنا، دلچسپی رکھنا

رَغْبَت

کسی چیز کی طرف طبیعت کا جُھکاؤ، خواہش یا میلان، رُجحان، شوق، خواہش، توجہ

داغ بیل پَڑْنا

کسی کام کی بنیاد رکھنا، کسی کام کو کرنا، شروع کرنا

رگ بند

پٹی، زخم پر باندنے کا کپڑا وغیرہ

دَغا باز

فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار

rugby

ایک بیضوی گیند سے کھیلا جانے والا فٹ بال، جس میں پاؤں کے ساتھ ساتھ ہاتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔.

ragbag

پرانی کترنوں ، پارچوں کا بقچہ یا تھیلا۔.

dagoba

بُدھ ممالک خصوصاً سری لنکا

rag book

برط کپڑے کے ورقوں سے بنی ہوئی بچوں کی کتاب جو پھٹ نہ سکے ۔.

rag bolt

کانٹے دار کنڈی جس کا کانٹا اسے اٹکائے رکھتا ہے ۔.

دَغا بازی

دھوکا دینے کا عمل، کسی کو دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا کام، جعل سازی، مکاری، فریب کاری

داغ بیل لَگانا

بُنیاد رکھنا ؛ اِبتدا کرنا ، پہل کرنا.

راگ بَجانا

(موسیقی) باجے میں دُھن بجانا .

راگ بُھول جانا

مقدور یا جوانی جاتی رہنا .

ریگ بوم

ریتلی زمیں جس میں کوئی پیداوار نہ ہو، ریگستان

روگ بِسانا

اپنے اُوپر کوئی مصیبت یا بِیماری لینا ، اپنے پِیچھےکوئی جگھڑا لگا لینا.

روگ بَھری

مَرض میں مُبتلا، مریض، بُرائیوں سے پُر، عیب سے پُر، درد بھری

راگ باجا

(موسیقی) ساز ، سُریلے باجے جن میں انسان کی آواز کے بول بجیں یا جس کی آواز میں لَے اوز سُر ہو.

رَنگ بازی

گانا بجانا ، مُجرا ، بدمعاشی .

رِیگا بُوٹا

(چھیپ کاری) چھوٹی قسم کی بوٹی، رزا بوٹا

دیگ اُبَلْنا

کھانے کا جوش کھا کر باہر نِکلنا

دیگ بَھرْنا

نذر و نیاز کے لیے کھانا تیار کرانا.

دَنگے باز

لڑاکا، جھگڑالو، شریر، فسادی

دیگ بَھبْکا

قرنبیق ، جس کے ذریعہ عرق کشید کیا جاتا ہے.

رَگِ اَبْر

سیاہ دھاری جو بادل میں ہوتی ہے

داغ بالائے داغ

صدمے پر صدمہ، مُصیبت پر مُصیبت، داغ پر داغ

داغ بیل

خط یا نشان جو سڑک یا کیاری وغیرہ کے لیے بیلچے یا پھاوڑے وغیرہ سے کھانّچے ڈال کر بنایا جائے

دَنگَہ بازی

دن٘گا فساد کرنا ، فتنہ پھیلانا ، فساد بریا کرنے کا عمل

داغ بَیْٹھنا

داغ پڑ جانا، داغ لگنا

داغ اُبَھرْنا

رنج یا تکلیف اور چوٹ کا تازہ ہو جانا ، زخم ہرا ہو جانا.

داغ بِیماری

(نباتیات) پھلیوں اور پودوں اور پتّوں کی بِیماری جِس میں اِن چیزوں پر دھبّے پیدا ہونے لگتے ہیں (Spect).

داغ بَر داغ

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

داغ بیل ڈالنا

کسی کام کی بنیاد رکھنا، کسی کام کو کرنا، شروع کرنا

رنگ بادہ

رنگ بار

رنگ اڑانے والا، رنگ برسانے والا

رَنگ بَھرا

رنگین ، مُرَصَع ، سجاہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنَفِّر کے معانیدیکھیے

مُتَنَفِّر

mutanaffirमुतनफ़्फ़िर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: نَفَرَ

مُتَنَفِّر کے اردو معانی

صفت

  • نفرت کرنے والا، کراہت کرنے والا، بھاگنے والا، الگ رہنے والا، بیزار

English meaning of mutanaffir

Adjective

  • hating, abhorring, detesting, disgusted, averse

मुतनफ़्फ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घृणा करने वाला, भागने वाला, अलग रहने वाला

مُتَنَفِّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنَفِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنَفِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone