تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرْجَم" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی دَور

درمیانی زمانہ ، د و زمانوں کے بین ، بِیچ کا عرصہ.

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرْجَم کے معانیدیکھیے

مُتَرْجَم

mutarjamमुतर्जम

وزن : 122

مُتَرْجَم کے اردو معانی

صفت

  • ترجمہ کِیا گیا ، ترجمہ کِیا ہوا ۔

English meaning of mutarjam

Adjective

  • interpreted, translated

मुतर्जम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अनुवाद किया गया, अनुवाद किया हुआ

مُتَرْجَم سے متعلق دلچسپ معلومات

مترجم ’’ترجمہ کرنے والے‘‘ کے معنی میں اس لفظ کا تلفظ بروزن ’’مقابل‘‘ ہے، یعنی اول مضموم، دوم مفتوح اورچہارم مکسور۔ بعض لوگ حرف سوم بھی مفتوح اور چہارم کو مکسورمشدد بولتے ہیں، لیکن یہ تلفظ عام نہیں ہوا ہے۔ اس سے احتراز انسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرْجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرْجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone