تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورْکھ" کے متعقلہ نتائج

اُلُّو

احمق ، بیوقوف

اُلُّو پَن

بیوقوفی، حماقت، نادانی

اُلُّو پَنا

حماقت ، بیوقوفی .

اُلُّو پَھنْسنا

الو پھنسانا (رک) کا لازم .

اُلُّو پھانْسنا

اُلُّو پَھنسانا

کسی کو بے وقوف بنا کر بس میں لانا ، جھانسا دے کر کام نکالنا.

اُلُّو کا چَرخا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی گانْڈ

دشنام اور تحقیر کا کلمہ

اُلُّو سِیدھا ہونا کی خاصِیَت رَکھنا

سبز قدم یا منحوس ہونا.

اُلُّو سِیدھا ہونا ماں کا خَبْطی بَچَّہ

موروثی احمق

اُلُّو سِیدھا ہونا ماخْرا

(دشنام یا تحقیر کے طور پر) بے عقل ، بے وقوف ، احمق ، گدھا .

اُلُّو سِیدھا کَرْنا

اپنا الو سیدھا کرنا، فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا چَرْخَہ

رک : الو کا پٹھا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

اُلُّو سِیدھا ہونا

الو سیدھا کرنا (رک) کا لازم

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

بیوقوف ہو گئے ہو

اُلُّو کا گوشْت کِھلانا

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جایا

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جام

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جَنا

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا پَٹّھا

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو سِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا

(کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے

اُلُّو سِیدھا ہونا کی مادَہ

نہایت بیوقوف .

اُلُّو سِیدھا ہونا کی دُم

احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .

اُلُّو سِیدھا ہونا کی لَکْڑی پھیرنا

بہلا پھسلا کر قابو میں لا نا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا بَچَّہ

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو ہونا

اُلُّو بَنْنا

الو بنانا (رک) کا لازم .

اُلُّو بولنْا

نحوست برسنا، ویرانی چھا جانا، کسی جگہ کا اجاڑ ہو جانا

اُلُّو بَنانا

جَھانسا دینا، فریب دے کر کام نکالنا یا لوٹ لینا، بے وقوف بنانا

اُلُّو کی دُم

اُلُّو کی بولی

اُلُّو کا پَٹّھا

اُلُّو کی مادَہ

اُلُّو بَنا بَیٹھا ہونا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

اُلُّو بَنا بَیٹھا رَہنا

آنکھیں بند کیے چپ چاپ اور بے حس و حرکت بیٹھے رہنا ، آس پاس کی کچھ خبر نہ رکھنا ؛ مطیع و فرمانبردار ہونا .

ٹُھنْٹھ کا اُلُّو

(مجازاً) تنہائی پسند ، تنہا .

چُلُّو میں اُلَّو ہونا

تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .

اَپنا اُلُّو کَہِیں نہیں گیا

مقصود ہر طرح حاصل ہے، بات یوں بھی بنتی ہے

شَراب سے اُلّو بَن جانا

بے ہوش ہوجانا

اَپْنا اُلّو سِیدھا کَرنا

فریب دے کر اپنا کام نکالنا، ذاتی غرض حاصل کرنا

مارْتے مارْتے اُلّو بَنا دینا

خوب مارنا ، ازحد پیٹنا ، بری طرح مارنا ۔

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو بَھر بَھر مانگے چُلُّو

اس کمینے کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے سے بہتر آدمیوں پر حکم چلائے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

کاٹ کا اُلُّو

نہایت بے وقوف، احمق

کاٹھ کا اُلّو

محض بے وقوف

کاٹھ کا اُلُّو بَنانا

احمق بنانا ، بے وقوف بنانا

اَلَگ رَہے پَر اُلُّو

تنہائی سے انسان کو وحشت ہوتی ہے

نِرے کاٹھ کے اُلُّو

خالص بیوقوف ، بہت زیادہ احمق ۔

مار کے اُلُّو بَنا دینا

اتنا مارنا کہ بدن پر نشان پڑ جائیں .

آٹا دال اُلُّو بھی ہے

اچھائیوں کے ساتھ برائیاں بھی ہیں، اچھی چیزوں کے ساتھ بری چیزیں بھی ہیں

نِرا کاٹھ کا اُلُّو ہے

بڑا بے وقوف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورْکھ کے معانیدیکھیے

مُورْکھ

muurkhमूर्ख

نیز - مُورَکھ

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

مُورْکھ کے اردو معانی

صفت

  • بے وقوف، نادان، ناسمجھ، کم عقل
  • صفت۔ جاہل، ناواقف

شعر

English meaning of muurkh

Adjective

  • foolish, stupid, ignorant

मूर्ख के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें ठीक ढंग से तथा विचारपूर्वक कोई काम करने अथवा कोई बात समझने-सोचने की योग्यता या शक्ति न हो, बुद्धि के अभाव में जो ऊट-पटाँग काम करता या बातें सोचता हो, मूढ़, नासमझ, बेवक़ूफ़, नादान, अपढ़,लैठ, जाहिल, कमअक़्ल
  • प्राचीन भारतीय आर्यों में गायत्री न जानने अथवा अर्थ-सहित गायत्री न जानने वाला
  • 'मूर्ख'

مُورْکھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورْکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورْکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone