تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسلوں ڈھول بَجانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھنڈورا

دھون٘سے کی قسم کا باجا، لیکن اس کی نسبت بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکے

دَھنڈورا

ڈھونڈ ، تلاش.

ڈَھنڈورا دینا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا

ڈَھنڈورا پِٹْوانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پھِرْوانا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ متعدی ہے

ڈَھنڈورا کَرنا

رک : ڈھنڈورا پیٹنا.

ڈَھنڈورا پِیٹْنا

بتانا، اعلان کرنا، کسی بات کو پھیلانا (عام طور پر کمزری یا بری عادت وغیرہ)

ڈَھنڈورا پِٹْنا

منادی کا ڈھول بجنا

ڈَھنڈورا شَہْر میں کَٹورا بَغَل میں

ڈَھنڈورا پِٹانا

منادی کروانا ، اعلان عام کروانا.

ڈَھنڈورا پِھرنا

رسوائی ہونا

ڈَھنڈورا پھیرْنا

رک : ڈھنڈورا پھرنا جس کا یہ لازم ہے.

ڈَھنْڈوری

ڈھنڈورا.

ڈَھنڈاری

نکمّا، بیکار

ڈھینڈْرا

رک: ڈھینڈا ؛ ڈوڈا.

دُھوندْرا

دُھن٘دلا .

بغل میں لڑکا، شہر میں ڈَھنڈورا

چیز پاس ہے اور اس کی تلاش ہر جگہ ہو رہی ہے

بَغَل میں بَچَّہ شَہْر میں ڈَھنڈورا

چیز تو پاس ہے اور دنیا بھر میں اس کی تلاش ہو رہی ہے

گود میں بَچَّہ شَہر میں ڈَھنڈورا

رک : بغل میں لڑکا شہر میں ڈھنڈورا (اس چیز کی تلاش کے موقع پر کہتے ہیں جو پاس ہی پڑی ہو)

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسلوں ڈھول بَجانا کے معانیدیکھیے

مُوسلوں ڈھول بَجانا

muuslo.n Dhol bajaanaaमूसलों ढोल बजाना

محاورہ

موضوعات: ہندو

مُوسلوں ڈھول بَجانا کے اردو معانی

  • منادی کرنا، پکار پکار کرکسی بات کی تشہیر کرتے پھرنا، ڈھونڈورا پیٹنا، پکار پکار کے کہتے پھرنا

English meaning of muuslo.n Dhol bajaanaa

  • to beat a drum loudly, to proclaim by beat of drum

मूसलों ढोल बजाना के हिंदी अर्थ

  • मुनादी करना, पुकार पुकार कर किसी बात की प्रचार करते फिरना, ढिंढोरा पीटना, पुकार पुकार के कहते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسلوں ڈھول بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسلوں ڈھول بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone