تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوافَقَت رَکھْنا" کے متعقلہ نتائج

مُوافَقَت

مطابقت، حیثیت یا شان وغیرہ میں باہم یکسانیت، برابری، ساتھ

مُوافَقَت آنا

مزاج یا طبیعت ملنا ، مزاج کے موافق ہونا ، طبیعت کے موافق ہونا ، ہم آہنگی یا مناسبت پیدا ہونا

مُوافَقَت ہونا

اتفاق ہونا ، مزاج ملنا ، راس ملنا ، یکسانیت ہونا

مُوافَقَت کَرْنا

اتفاق کرنا، ملاپ کرنا، اتحاد کرنا، حمایت کرنا، ملنا، دل ملانا، دوست بننا

مُوافَقَت مِلْنا

مزاج کا یکساں ہونا ، دوستی ہونا ، راس کا ایک ہونا

مُوافَقَت کھانا

دوستی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متفق ہونا، موافقت رکھنا

مُوافَقَت رَکھْنا

دوستی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متفق ہونا

مُوافَقَتِ تامَّہ

پوری موافقت ، کلی اتفاق

مُوافَقَتِ کامِلَہ

پوری موافقت ، کلی اتفاق

مُوافِقَت آنا

۔ طبیعت ملنا۔مزاج کے موافق ہونا۔ میاں بی بی میں موافقت نہ آئی زید نے بی بی کو چھوڑ دیا۔

نا مُوافَقَت

ناسازگاری، عدم مطابقت

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

نا مُوافَقَت کَرنا

طبیعت کو بھلا نہ لگنا ، انحراف کرنا ، لگا نہ کھانا ۔

نا مُوافَقَت آنا

ناسازگاری ہونا ، عدم مطابقت ہونا ، اَن َبن ہونا ۔

آب و ہوا کی ناموافقت

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوافَقَت رَکھْنا کے معانیدیکھیے

مُوافَقَت رَکھْنا

muvaafaqat rakhnaaमुवाफ़क़त रखना

محاورہ

مادہ: مُوافَقَت

مُوافَقَت رَکھْنا کے اردو معانی

  • دوستی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متفق ہونا

English meaning of muvaafaqat rakhnaa

  • suit, agree with

मुवाफ़क़त रखना के हिंदी अर्थ

  • दोस्ती रखना, मेल मिलाप रखना, सहमत होना, मुत्तफ़िक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوافَقَت رَکھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوافَقَت رَکھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone