تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُظاہَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُظاہَرَہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: ظَہَرَ
مُظاہَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حمایت کرنا، اظہار کرنا، باہم ظاہر ہونا، مدد دینا، کسی خاص امر کےکے اظہار تائید کے لئے مجمع کرنا، مجمع کرکے گشت کرنا، کسی خاص امر کی تائید یا اس سے اختلاف ظاہر کرنے کے لیے مجمع کرنا، مجمع کرکے گشت کرنا یا بازاروں میں پھرنا، کہیں پر جمع ہوکر گشت کرنا
English meaning of muzaahara
Noun, Masculine
- show, display of organized expression of opinion, public meeting, protest, demonstration,
मुज़ाहरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इज़हार करना, मदद देना, हिमायत करना किसी, समर्थन करना, सरकार प्रबंधन से किसी माँग के लिए लोगों का सामूहिक रूप में नारे आदि लगाना और जुलूस निकालना, प्रदर्शन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُظاہَرَہ)
مُظاہَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔