تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَوَّج" کے متعقلہ نتائج

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

مُجَوَّز ہونا

اصرار کرنا ، مصر ہونا ۔

مُجَوِّز

تجویز کرنے والا، رائے دینے والا، مسودۂ قانون وغیرہ پیش کرنے والا، کسی قرارداد کا محرک

مُجَوَّزَہ

تجویزکیا ہوا، تجویزکیا گیا، تجویز شدہ، پیش کیا گیا، معینہ، مقررہ

مُجَوَّزَہ مَوقَف

مذکورہ موقف، تجویز کردہ پالیسی یا حکمت عملی

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

مُجَوَّزانِ قانُون

قانون بنانے والے، واضعان قانون، پارلیمنٹ، لیجسلیٹو کونسل

مُجَوَّزَہ اِصلاحات

تجویز کردہ اصلاحات ، ایسی اصلاحات جن کے بارے میں تجویز یا مشورہ دیا گیا ہو

مُجَوَّزَہ تَرَقِّیاتی اِسکِیم

تجویز کردہ ، ترقیاتی اسکیم ، ترقیات کے بارے میں تجویز کیا گیا منصوبہ ۔

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

مُزَوَّج

ملا ہوا، شادی شدہ، بیاہتا

مُجَوِّزِ قانُون

مُجَوِّزِین

مجوز کی جمع، تجویز کرنے والے، پیش کرنے والے

مُزَوَّجَہ

(فقہ) جس سے شادی کی گئی ہو ، شادی شدہ ۔

وَقْفِ مُجَوَّز

(تجوید) وقف جہاں کلمہء مابعد سے ابتدا کرنا بھی جائز ہے لیکن نہ ٰٹھہرنا بہتر ہے ، (رک : وقف ِتجوز) ۔

مُجَوّزات

تجویزیں ، تجاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَوَّج کے معانیدیکھیے

مُزَوَّج

muzavvajमुज़व्वज

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زَوَّجَ

مُزَوَّج کے اردو معانی

صفت

  • ملا ہوا، شادی شدہ، بیاہتا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَوَّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَوَّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone