تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُزَیَّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَیَّن کے معانیدیکھیے
مُزَیَّن کے اردو معانی
صفت
- زینت دیا ہوا، سجایا ہوا، سنوارا ہوا، آراستہ
- بادشاہ کے دستخط یا مہر کیا ہوا
شعر
اب اس کے جسم پر بھی مزین ہیں دھجیاں
جس کا شمار تھا کبھی رنگیں قباؤں میں
مزین تھی کسی کے خال و خد سے
ہماری شام پیمانے سے پہلے
اٹھا لائے تو ہو تم سیپیوں کو
مزین موتیوں سے سیپیاں ہیں
English meaning of muzayyan
Adjective
- adorned, decorated, embellished, bedecked
मुज़य्यन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बादशाह के दस्तख़त या महर क्या हुआ
- ۔(ए) सिफ़त। आरास्ता। मुकल्लिफ़
- ज़ीनत दिया हुआ, सजाया हुआ, संवारा हुआ, आरास्ता
- सुसज्जित, शृंगरित, आरास्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُزَیَّن)
مُزَیَّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔