تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُژدَہ باد" کے متعقلہ نتائج

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ دینا

رک : مژدہ پہنچانا ۔

مُژدَہ سُننا

مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

مُژدَہ پَہُنْچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ پونْہچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

مُژدَہ باد

مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

مُژدَہ ہو

خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو

مُژدَہ جانْفِزا

زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔

مُژْدَۂ جاں فِزا

روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

مُژْدَگانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُژدَہ باد کے معانیدیکھیے

مُژدَہ باد

muzhda-baadमुझ़्दा-बाद

اصل: فارسی

وزن : 2221

مُژدَہ باد کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مذکر

  • مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

شعر

English meaning of muzhda-baad

Noun, Interjection, Masculine

मुझ़्दा-बाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُژدَہ باد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُژدَہ باد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone