تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُژْدَۂ جاں فِزا" کے متعقلہ نتائج

فِزَا

افزا کی تصغیر، بڑھانے والا، زندہ کرنے والا، فرحت بخشنے والا، راحت دینے والا

فِزایِنْدَہ

بڑھانے والا ، زیادہ کرنے والا.

فِزائِش

جاں فِزا

جان کو بڑھانے والا، رونق خوشی یا قوت بخشنے والا، فرحت انگیز

غَمْ فِزا

غم بڑھانے والا

ہَوَس فِزا

خواہش یا تمنا کو بڑھانے والا؛ خواہشاتِ نفسانی میں بڑھا ہوا، شہوت پرست.

یاس فِزا

مایوسی میں اضافہ کرنے والا / والی ، ناامیدی کو بڑھانے والا / والی ۔

مَسَرَّت فِزا

رک : مسرت افزا ۔

رَنج فِزا

ہَیبَت فِزا

خوف بڑھانے والا ، ڈر میں اضافہ کرنے والا ، خوف زدہ کر دینے والا ۔

وُسعَت فِزا

وسعت دینے والا ، فروغ دینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُژْدَۂ جاں فِزا کے معانیدیکھیے

مُژْدَۂ جاں فِزا

muzhda-e-jaa.n-fizaaमुझ़्दा-ए-जाँ-फिज़ा

اصل: فارسی

وزن : 212212

مُژْدَۂ جاں فِزا کے اردو معانی

صفت

  • روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

English meaning of muzhda-e-jaa.n-fizaa

Adjective

  • good news that refreshes the soul, heart-invigorating good news

मुझ़्दा-ए-जाँ-फिज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आत्मा को सुख देने वाला शुभ सन्देश, मन की चेतना को सुख वाला शुभ समाचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُژْدَۂ جاں فِزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُژْدَۂ جاں فِزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone