تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُژدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُژدَہ کے معانیدیکھیے
مُژدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر
- تہنیت، مبارک باد
- مژدہ باد، مبارک ہو
شعر
نئی بہار کا مژدہ بجا سہی لیکن
ابھی تو اگلی بہاروں کا زخم تازہ ہے
مے کشو مژدہ کہ باقی نہ رہی قید مکاں
آج اک موج بہا لے گئی میخانے کو
English meaning of muzhda
Noun, Masculine
- good news, good tidings, good or glad news
- greetings
- congratulation
मुझ़्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शुभ सूचना, शुभ संवाद, खुशख़बरी, अच्छी ख़बर
- बधाई
- बधाई हो
مُژدَہ سے متعلق محاورے
مُژدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُژدَہ)
مُژدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔