تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا اَہلی" کے متعقلہ نتائج

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا اَہلی کے معانیدیکھیے

نا اَہلی

naa-ahliiना-अहली

وزن : 222

Roman

نا اَہلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

    مثال تھانے میں ایک قانون زادی اپنی نااہلی اور افسران کی ناراضگی کی وجہ سے پریشان بیٹھی تھی

  • سفلہ پن، ناشائستگی، بدتہذیبی

    مثال میری اس نااہلی کو دیکھیے کہ… میرے ہم جماعت بیمار پڑے ہیں، میں ان کی عیادت کو بھی نہیں جا سکا

شعر

Urdu meaning of naa-ahlii

Roman

  • ahal na hone kii haalat ya kaifiiyat, adam qaabiliiyat, na ahliiyat, naaasatahqaaqii, naalaayqii
  • suflaa pan, naashaa.istagii, badatahziibii

English meaning of naa-ahlii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

ना-अहली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • योग्य न होने की अवस्था या भाव, अयोग्यता, अपात्रता, नाक़ाबिलीयत

    उदाहरण थाने में एक क़ानून-ज़ादी अपनी ना-अहली और अफ़सरान की नाराज़गी की वजह से परेशान बैठी थी

  • असभ्यता, अशिष्टता, दुष्टता, ओछापन

    उदाहरण मेरी ना-अहली को देखिए कि... मेरे हम-जमाअत (सहभागी) बीमार पड़े हैं, मैं उनकी अयादत (बीमार पुर्सी) को भी नहीं जा सका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا اَہلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا اَہلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone