تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا بَکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا بَکار کے معانیدیکھیے
نا بَکار کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جو کارآمد نہ ہو ، بیکار ، بے فائدہ ، غیر مفید ، بے مصرف ، جو کسی کے کام میں نہ آئے ۔
- (رک : نا (۴) کا تحتی) ، بد بخت ۔
- ۲۔ نکما ، ناکارہ ، جو کوئی کام نہ کر سکے ، نااہل ، نالائق ۔
- ۳۔ (بطور دشنام) بدطینت ، بدمعاش ، بدچلن ، پاجی ، کمینہ ؛ شقی ، ملعون ۔
- ۴۔ گھٹیا ، ذلیل ۔
شعر
خطرے میں ہے یہ قیمتی ہیروں کی سرزمین
بیٹھے ہیں نابکار سے دشمن مچان میں
ना-बकार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا بَکار)
نا بَکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔