تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا دُرُست" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا دُرُست کے معانیدیکھیے

نا دُرُست

naa-durustना-दुरुस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

نا دُرُست کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ غلط ، باطل ، بے جا ، نامناسب ، ناموزوں ، ناروا ، جھوٹا ۔
  • غلط ، غلطی ، جھوٹ ، دروغ ۔
  • ۲۔ جو راست نہ ہو ، ٹیڑھا ، بگڑا ہوا ، کج نیز جو اچھی حالت میں نہ ہو ۔
  • ۳۔ (مجازاً) غیر صحت مند ، ناساز ، ماندہ ، نزار ۔
  • ۴۔ غیر مباح ، ناجائز ، غیر مشروع

شعر

English meaning of naa-durust

Adjective

ना-दुरुस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो शुद्ध न हो, अशुद्ध, जो सत्य न हो, झूठ
  • जो रास्त ना हो, टेढ़ा, बिगड़ा हुआ, जो अच्छी हालत में न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا دُرُست)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا دُرُست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone