تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا اِنصاف" کے متعقلہ نتائج

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

عادِلاَنہ

انصاف پر مبنی، منصفانہ، صحیح، انصاف سے، انصاف کے ساتھ

عادِلِیَّت

عدل کرنا، منصفی، انصاف کرنا

عادِلُ الرِہْن

وہ شخص جس کے پاس رہن نامہ بطور امانت رکھ دیا جائے

عادِلِ اَعْلیٰ

(سیاسیات) بڑا سیاسی اور قانونی عہدہ دار، وزیرِ سیاست و عدالت

گَواہِ عادِل

سچّا گواہ ، شاہدِ عادل .

شاہِدِ عادِل

سچّا گواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نا اِنصاف کے معانیدیکھیے

نا اِنصاف

naa-insaafना-इंसाफ़

اصل: عربی

وزن : 2221

نا اِنصاف کے اردو معانی

صفت

  • انصاف نہ کرنے والا، جو انصاف سے کام نہ لے، غیر عادل، غیر منصف، بے انصاف، ظالم

English meaning of naa-insaaf

Adjective

ना-इंसाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो इंसाफ़ अथवा न्याय न कर पाए, न्याय न करने वाला, अन्यायी, ज़ालिम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا اِنصاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا اِنصاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words