تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخواندَہ مِہمان ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَطْلُوب

مَطْلُوبَہ

معشوقہ، محبوبہ

مَطْلُوب ہونا

درکار ہونا ، طلب کیا جانا ۔

مَطْلُوبی

مطلوب ہونا ، معشوقیت ، معشوقی ۔

مَطْلُوبَہ شَے

جس چیز کی خواہش یا طلب کی گئی ہو

مَطْلُوبَہ اُمُور

ایسی باتیں یا معاملات جن کی خواہش یا طلب کی گئی ہو ، مقررہ باتیں ۔

مَطْلُوبَہ جَواب

توقع کے مطابق جواب، وہ جواب جس کی اُمید ہو

مَطْلُوبَہ مِعْیار

مقررہ معیار

مَطْلُوبات

طلب کی ہوئی چیزیں ، ضروریات ، تقاضے ۔

مَطْلُوبَہ ہِدایَت

ضروری ہدایت ، تلقین جس کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوبَہ اَحْکامات

مقررہ احکام ۔

مَطْلُوبَہ مِقْدار

مقررہ مقدار ۔

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

مَطْلُوبَہ مَقاصِد

اصلی مقاصد ، مقاصد حقیقی ۔

مَطْلُوبَہ مَعْلُومات

معلومات جو درکار ہوں

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

مَطْلُوب و مَقْصُود

اصل مقصد، مقصود اصلی

مَطْلُوبِ حَقِیقی

(تصوف) مراد : خداوند تعالیٰ ۔

مَطْلُوبُ الْخِطاب

وہ (شخص) جس کو خطاب کیا گیا ہو ۔

مَطْلُوبِ خُداوَنْدی

رک : مطلوب حقیقی ۔

تَجاہُلِ مَطْلُوب

(منطق) ثابت کرنا کسی مقدمے کا جو کہ عین مطلوب نہ ہو.

غَیْر مَطْلُوب

جسکی خواہش یا طلب نہ ہو

ذِکْرِ مَطْلُوب

(تصوّف) اللہ کی یاد

حاصِلِ مَطْلُوب

(مساحت) مستطیل کے عرض او طول کی ضرب کا نتیجہ.

طالِب و مَطْلُوب

عاشق و معشوق، حبیب و محبوب، باہم محبّت کرنے والے

طالِب کو مَطْلُوب سے مِلانا

عاشق کی معشوق سے ملاقات کرنا ، دلّالی کا پشہ یا کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخواندَہ مِہمان ہونا کے معانیدیکھیے

ناخواندَہ مِہمان ہونا

naa-KHvaa.nda-mehmaan honaaना-ख़्वांद-मेहमान होना

ناخواندَہ مِہمان ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے طلب پہنچنا، بن بلائے پہنچنا، کسی تقریب وغیرہ میں بغیر دعوت کے پہنچنا

ना-ख़्वांद-मेहमान होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बिना इच्छा पहुँचना, बिन बुलाए पहुँचना, किसी समारोह आदि में बिना निमंत्रण के पहुँचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخواندَہ مِہمان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخواندَہ مِہمان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone