تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مانُوس" کے متعقلہ نتائج

بے گانَہ

(مجازاً) غیر جنس جو مقابلے میں کم اور گھٹیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مانُوس کے معانیدیکھیے

نا مانُوس

naa-maanuusना-मानूस

وزن : 2221

نا مانُوس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱۔جس سے وحشت ہوتی ہو ، جس سے انسیت نہ ہو ، جس سے واقفیت نہ ہو ، ناآشنا ، اجنبی ، غیر ، غیرمانوس ۔
  • ۲۔ (مجازاً) عام روش سے الگ ، غیر مالوف ، خلاف ِعادت ، ناپسندیدہ ۔
  • ۳۔ جس کا رواج نہ ہو ، بے تکا ، غریب ، جو عام طور پر استعمال نہ ہوتا ہو ۔

شعر

English meaning of naa-maanuus

Persian, Arabic - Adjective

ना-मानूस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी ओर रुचि और लगाव न हो, जो पसंद न हो, जिसका रिवाज न हो, नाआशना, अजनबी, ग़ैर, ग़ैर मानूस, बेतुका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مانُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مانُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone