تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا سازگاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا سازگاری کے معانیدیکھیے
نا سازگاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سازگار یا موافق نہ ہونا
- ناسازگار ہونے کی حالت، نا موافقت، راس نہ آنے کی حالت
- ناچاقی، اختلاف، مخالفت، رنجش
- بدنصیبی، بداقبالی
- علالت، بیماری
شعر
الٰہی کارسازی کر مری تو
فلک کی مجھ سے ہے نا سازگاری
زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگی
یعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے
خزاں کا ذکر کیا وہ دور تھا نا ساز گاری کا
بہار آئی ہے اب اہل چمن کی آزمائش ہے
English meaning of naa-saazgaarii
Noun, Feminine
- consonance, discordance, misfortune, concordance,suiting, befitting-ness
ना-साज़गारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुकूल अथवा स्वभाव या प्रकृति इत्यादि के अनुसार न होना
- प्रतिकूल होने की स्थिति, प्रतिकूलता, रास न आने की अवस्था
- असहमति, मतभेद, विरोध, मनमुटाव
- दुर्भाग्य, अभागापन
- रोग, बीमारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا سازگاری)
نا سازگاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔