تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا تَحقِیق" کے متعقلہ نتائج

تَفْتِیش

حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین

تَفْتِیشی

تفتیش سے منسوب، تحقیق سے متعلق

تَفْتِیش و تَحقِیق

research

تَفْتِیشِ جَرائِم

crime investigation

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

تَحْقِیق تَفْتِیش کا فَرْق

۔تحقیق سے وہ عمل مراد ہے جس میں غور فکر کے ساتھ کوئی معاملہ دریافت کرکے فیصل کیا جائے۔ تفتیش صرف ابتدائی پوٗچھ گچھ کا نام ہے۔ اسی وجہ سے جو پوٗچھ گچھ پولس کرتی ہے اُس کو تفتیش کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا تَحقِیق کے معانیدیکھیے

نا تَحقِیق

naa-tahqiiqना-तहक़ीक़

وزن : 2221

Roman

نا تَحقِیق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، کنایۃً جس کے باپ کا پتا نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)

Urdu meaning of naa-tahqiiq

Roman

  • Gair tahqiiq shuudaa, jis kii haqiiqat maaluum na kii ga.ii ho, kanaa.en jis ke baap ka pata na lag sake, jis kii valdiiyat mashkuuk ho, naajaayaz aulaad (is maanii me.n beshatar nutfa-e-naatahqiiq istimaal hotaa hai)

English meaning of naa-tahqiiq

Persian, Arabic - Adjective

  • un-researched, the reality of which is not known, Illegitimate children

ना-तहक़ीक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका शोध न किया गया हो, जिसकी वास्तविकता मालूम न की गई हो, प्रतीकात्मक: जिसके बाप का पता न लग सके, जिसके पिटा में संदेह या शंका, नाजायज़ औलाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْتِیش

حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین

تَفْتِیشی

تفتیش سے منسوب، تحقیق سے متعلق

تَفْتِیش و تَحقِیق

research

تَفْتِیشِ جَرائِم

crime investigation

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

تَحْقِیق تَفْتِیش کا فَرْق

۔تحقیق سے وہ عمل مراد ہے جس میں غور فکر کے ساتھ کوئی معاملہ دریافت کرکے فیصل کیا جائے۔ تفتیش صرف ابتدائی پوٗچھ گچھ کا نام ہے۔ اسی وجہ سے جو پوٗچھ گچھ پولس کرتی ہے اُس کو تفتیش کہتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا تَحقِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا تَحقِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone