تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نادانی

نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری

نادانی کَرنا

بیوقوفی ، غلطی ، غلط فہمی میں مبتلا ہونا ، بُھول چوک میں پڑنا ۔

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

ناڑنا

نبض پہچاننا ، نبض دیکھنا

نیڑنا

بند کرنا ، موندنا ۔

نِڑانا

(زراعت) خودرو گھاس یا پودے نکالنا ، نرائی کرنا ، نکائی کرنا ، نرانا ۔

نِیدنا

سونا ، نیند کرنا ، نیندنا

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نِدانا

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا

نِینْدنا

سو جانا ، سونا ، نیند لینا ؛ نیند آجانا

نِدا آنا

آواز آنا، بلایا جانا ، آواز سنائی دینا ، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا ، آسمانی آواز کانوں میں آنا ۔

وائے نادانی

ہائے نادانی

تَعْلِیْمِ نادانی

خود پَسَنْدی دَلِیلِ نادانی اَسْت

اپنی ہر بات کو اچھا سمجھنا نادانی ہے.

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

مُعانِدانَہ

دشمنی کا ، مخالفانہ ، دشمنانہ ، مخاصمت کا ، دشمنی سے ، مخالفت کے ساتھ ۔

طاعُون دانَہ

(طب) گلٹی دار طاعون جس میں ران ، بغل یا گردن کے غدودِ جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نادانی کَرنا کے معانیدیکھیے

نادانی کَرنا

naadaanii karnaaनादानी करना

محاورہ

نادانی کَرنا کے اردو معانی

  • بیوقوفی ، غلطی ، غلط فہمی میں مبتلا ہونا ، بُھول چوک میں پڑنا ۔

नादानी करना के हिंदी अर्थ

  • बेवक़ूफ़ी, ग़लती, ग़लतफ़हमी में फँसना, भूल-चूक में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone