تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِیدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِیدَنی کے معانیدیکھیے
نادِیدَنی کے اردو معانی
صفت
- جو دیکھے جانے کے قابل نہ ہو، جسے دیکھنا گوارا نہ کیا جائے، ناخوشگوار (واقعہ وغیرہ)
- وہ چیز جسے دیکھا نہ جاسکے، اَن دیکھا، غیر مرئی
شعر
نا دیدنی طواف کی تائید کس سے لیں
پیر حرم کا خوف جوانوں تک آ گیا
پھر مجھے نادیدنی زنجیر پہنائی گئی
علم تک مجھ کو نہیں اور میرا سودا ہو چکا
دیکھتا رہتا ہوں منظر دیدنی نا دیدنی
ہاں مگر حیران چشم ماسوا تھی میں نہ تھا
English meaning of naadiidanii
Adjective
- unfit to be seen, unseeable
नादीदनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो देखने के क़ाबिल न हो, अदर्शनीय, वो चीज़ जिसे देखा न जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِیدَنی)
نادِیدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔