تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناغا" کے متعقلہ نتائج

ناگا

جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگاستَر

سانپوں کا ہتھیار ۔

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناغا

رک : ناغہ جو فصیح ہے ، خالی جگہ یا وقت ، خلا ، وقفہ ، غیاب ۔

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

ناغَہ

خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناگا لَگْنا

(ٹھگی) دکن کے ٹھگوں کی زبان میں پاپ اور چھوت لگنا کسی ایسے مسافر کے مارنے سے کہ جس کا مارنا اون کے یہاں ناروا ہے

ناگا کَر دینا

(ٹھگی) برادری سے خارج کر دینا کسی ایسے مسافر کے مارنے کے سبب سے کہ جس کا مارنا اس فرقہء ضالہ کے عقیدے میں منع ہے ، یہ اصطلاح ٹھگان دکن کی ہے

ناغَہ نَویس

(بادشاہوں اور حاکموں کا) عہدے دار جو ملازموں کی حاضری لیتا اور غیر حاضری درج کرتا ہے

نانگا پَربَت

وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے

ناغَہ جانا

خالی جانا ، وقفہ ہو جانا ، تعطیل ہو جانا ، کوئی کام نہ ہونا ۔

ناغَہ ہونا

ناغہ کرنا کا لازم، کسی روزانہ شغل، کام یا مزدوری کا نہ ہونا، دن خالی گزرنا، غیر حاضری ہونا

ناغَہ کَرْنا

غیر حاضری کرنا، کام پر نہ جانا، ملازمت پر نہ جانا، چھٹی کرنا، تعطیل کرنا

ناغَہ کاٹْنا

کام سے غیر حاضری کی مزدوری منہا کرنا ، کام سے غیر حاضری کے پیسے کاٹنا

ناغَہ دینا

ٹال دینا ، چھٹی کرنا ، غائب ہو جانا ، کسی کام کو موقوف کر دینا ۔

بِلا ناغَہ

پابندی سے، روزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ناغا کے معانیدیکھیے

ناغا

naaGaaनाग़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: ناغَہ

ناغا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالی ، بے مصرف ، جس میں کچھ نہ ہو ۔
  • رک : ناغہ جو فصیح ہے ، خالی جگہ یا وقت ، خلا ، وقفہ ، غیاب ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناگا

جنوبی آسام کی پہاڑیوں پر بسنے والا ایک قبیلہ، ایک وحشی قوم، جو آسام کے جنوبی پہاڑوں میں رہتی ہے اورناگ کی پرستش کرتی ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naaGaa

Noun, Masculine

  • a gap in the routine, absence from work or duty, absence

नाग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ाली जगह या वक़्त, ख़ाली, बेकार, जिस में कुछ न हो, अनुपस्थित होना, दूर रहना, बेपरवाह होना, छुट्टी कर लेना, टालना

ناغا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone