تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَر مُستا" کے متعقلہ نتائج

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

ناگَرَن

ناگر قوم کی عورت ، ناگر برہمن کی جورو

ناگَر بیل

ناگ بیل، پان کی بیل

ناگَر کَشی

ہل چلانے کا عمل ، ہل چلانا ۔

ناگَر کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ۔

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

ناگَر مُستا

رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اُپ ناگَر

اب بھرنش (رک) کی ایک شاخ.

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَر مُستا کے معانیدیکھیے

ناگَر مُستا

naagar-mustaaनागर-मुसता

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

دیکھیے: ناگَر موتھا

ناگَر مُستا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

English meaning of naagar-mustaa

Noun, Feminine

  • a species of sweet-smelling grass Cyperus pertenuis

नागर-मुसता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = नागरमोथा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَر مُستا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَر مُستا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone