تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکام" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکام کے معانیدیکھیے

ناکام

naakaamनाकाम

اصل: فارسی

وزن : 221

ناکام کے اردو معانی

صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی ؛ نامراد ۔
  • ۱۔ جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو ، محروم ، نامراد ، ناکامیاب ، ناکامران ۔
  • ۲۔ مایوس ، نااُمید ، نراس ۔
  • ۳۔ ہارا ہوا ، شکست کھایا ہوا ، ہزیمت خوردہ ۔
  • ۴۔ بے بس ، لاچار ، بے آس ۔

فعل متعلق

  • ناچار ہو کر ، مجبوراً ، بادل ِناخواستہ ، چا ر و ناچار ۔
  • ناکامیاب ، کامرانی سے محروم

شعر

English meaning of naakaam

नाकाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी कामना पूरी न हुई हो, असफल, नामुराद, विफल, मायूस, हताश, परीक्षा में फ़ेल, नाकामयाब, निराश

क्रिया-विशेषण

ناکام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone