تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعل چوبی" کے متعقلہ نتائج

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا، کارچوب کیا ہوا

چوبِیں

رک : چوبی

چُونبی

بوسہ.

چوبی زِینَہ بَنْدی

پاڑ بان٘دھنا

چوبی ڈاٹ

لکڑی کا ٹکڑا ، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھون٘ٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں .

چوبی اِینٹ

وہ لکڑی جا عمارت یا دیوار میں مضبوطی یا کھون٘ٹیاں وغیرہ ٹھوکنے کے لئے بطور این٘ٹ استعمال کی جائے .

چوبی بُرْج

لکڑی کا گن٘بد یا مینارہ ؛ فیصلوں یا قلعوں وغیرہ پر بنے ہوئے لکڑی کے گن٘بد جو حفاظتی اور جن٘گی اغراض کے لئے بنائے جاتے تھے .

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

چوبی بَدّا

(معماری) رک : تھا ہی ، موگری .

چوبی چَھت

(معماری) وہ چھت جو کڑی تختے پاٹ کر تیار کی جائے ہر خلاف کی چھت کے .

چوبی چِیچَڑ

درختوں یا لکڑیوں میں پائی جانے والی چچڑی .

چوبی جُوتا

رک : کھڑاؤں .

چوبی پَٹّی

لکڑی کا لمبا پتلا تختہ جو حسب موقع کیلوں ٹھوکنے کے لئے عمارت کی چنائی میں لگایا جاتا ہے .

چوبی سَرجِیوَن

(نبائیات) وہ درخت یا جھاڑیاں جو دیرپا اور جن کی عمر لمبی ہوتی ہے . دائمی یا استمراری درخت اور جھاڑیاں ، انگ : Perennial کا ترجمعہ .

چوبی چَمْچَہ

لکڑی کا چمچہ ، ڈوئی .

چوبی کَھٹْمَل

چوبی جُوں ، رک : کھٹمل .

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

چوبی کَع٘بی باف٘ت

(نباتیات) درخت کے تنے وغیرہ کی اسفنجی یا خانہ نما بافت یا ریشوں کی ساخت .

چوبِینَہ

لکڑی سے متعلق ؛ وہ لکڑی جو عمارت کی تعمیر میں لگائی جاتی ہے . لکڑی .

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابُو

چبانے کے قابل، چباتے ہوئے، چبانے والا

چَبا

چبنا نیز چبانا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَوبے

چوبا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چِھیبا

جھاؤ کی شاخوں یا بان٘س کی باریک کھپچیوں کا بنا ہوا تھال کی شکل کا ظرف جو عام طور سے کنجڑے اور پھل بیچنے والے ترکاری اور پھل وغیرہ رکھنے کے کام میں لاتے ہیں

چھابا

چھبڑا

چَبّا

ڈھیلا اوردھار کے وسط میں اتنا گھسا ہوا کہ ٹھیک گرفت نہ کرسکے (لوہے کے دھار دار آلے سروتہ قین٘چی وغیرہ کے لئے مستعمل)

چَھبّا

برہمنوں کی ایک گوت جو چھ وید جانتے ہیں.

چَھبّی

رک : چھب

چوبَہ

۱. لال چاول .

چھابَہ

رک : چھابا

چَو بائی

چاروں طرف کی ہوا، چوطرفی ہوا

چَوبِیْویں

چوبیس (رک) سے منسوب ؛ چوبیسواں (رک) کی محرفہ شکل .

چَوبِیسْواں

چوبیس سے منسوب، تر تیب میں تیئیس کے بعد والا، بیس اور چار کا مجموعہ

چَوبِیسْویں

چوبیس (رک) سے منسوب ؛ چوبیسواں (رک) کی تائیث .

چَوبِیس گَھڑی

رک : چوبیس گھنٹے .

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

چَوبِیس گَھنْٹے

ہمیشہ ، ہر وقت .

چَوبِیسا

وہ قطعۂ زمین جس میں چوبیس گان٘و ایک خاندان یا ذات یا فرقے کے ہو

چَوبِیس

بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے، ہندسوں میں ۲۴

نَعل چوبی

لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

چار چوبی

(لفظاً) چار لکڑیوں والا (کنایۃً) چار ستوں والا ، چار پایوں والا ، چورکنی .

چَبا کے پَڑْھنا

رُک رُک کر اور تکلف کے ساتھ ادا کرنا ، مزے لے لے کر پڑھنا

چَبو کَر سو لَڑو کَر

جو مذاق کرے گا وہ لڑے گا، مذاق کرنے کا نتیجہ لڑائی ہوتی ہے

چَبائی ہُوئی ہَڈّی چِچوڑنا

ایک ہی بات کو بار بار دہرانا ، لکیر کا فقیر ہونا ، فرسودہ باتوں کی رٹ لگائے رکھنا.

چَوبے گَئے تھے چَھبّے ہونے دُوبے ہو آئے

کوئی ترقی کے لیے کچھ کام کرے اور بجائے ترقی کے تنزل ہو جائے تو کہتے ہیں .

چابی دینا

گھڑی وغیرہ میں کوک دینا

چھابے والا

چابی سے چَلْنے والا کِھلَونا

وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے

چَبا چَبا کَر باتیں کَرنا

رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

چَبا جانا

کھا جانا، دان٘توں سے کُچلنا

چابی کَرنا

چابی استعمال کر کے پیچ کو اپنی جگہ بٹھانا ، کوک بھرنا

چَبا ڈالْنا

ریزہ ریزہ کر دینا

چابی بَھرنا

گھڑی وغیرہ میں کُوک دینا

چابی بِٹھانا

کسی مشین وغیرہ میں کنجی کو اس کے بنے ہوئے خانے وغیرہ میں لگانا

چَبا چَبا کَر بات کَرنا

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چَبا چَبا کَر بَیان کَرنا

رک رک کر بتکلف منھ الفاظ نکالنا (بیشتر حیا و حجاب یا ادب سے یا مخاطب سے اس کے خلاف مزاج گفتکو کرنے کے موقع پر)، صاف صاف نہ کہنا، دھیرے دھیرے بولنا، چبڑ چبڑ کرنا

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل چوبی کے معانیدیکھیے

نَعل چوبی

naa'l-chobiiना'ल-चोबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

نَعل چوبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

English meaning of naa'l-chobii

Noun, Masculine

  • a wooden horse shoe

ना'ल-चोबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ, लकड़ी की जूती, खड़ाऊँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعل چوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعل چوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone