تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالائِق" کے متعقلہ نتائج

بَد وَضْع

جس کی وضع قطع یا شکل و صورت یا ذات پات بری ہو

بَد وَضْعِیوں

بدقماشی

بَد وَضَعی

اوباشی، آوارہ گردی، بدچلنی، بدقماشی، بدکاری، بد کرداری، بدمعاشی، عیاشی، کمینگی، لچا پن

بَد وَجاہَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نالائِق کے معانیدیکھیے

نالائِق

naalaayaqनालायक़

موضوعات: فقرہ

نالائِق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نااہل، بے لیاقت، بے استعداد، بے ہنر

    مثال - آپ کا بھی مشاہدہ ہو گا کہ نالائق لوگوں کو حکومت کی سرپرستی حاصل ہوتی ہے۔

  • (مجازاً) جو شادی کا اہل نہ ہو، جس میں مباشرت کی اہلیت نہ ہو

    مثال - نالائق اور بیمار لڑکے جنہیں اصولاً شادی نہیں کرنی چاہیے ان کے ماں باپ بھی یہ سوچ کر ان کی شادی پر کمربستہ ہوجاتے ہیں کہ شادی ہوجائے گی تو بیماری اور نالائقی بھی جاتی رہے گی۔

  • (مجازاً) کمینہ، سفلہ، نیچ، کم ظرف، پاجی، بدذات
  • ناشائستہ، غیر مہذب، خلاف تہذیب، برا، قبیح
  • بیجا، نامناسب، ناموزوں
  • (قانون) جو جسمانی اسقام یا کسی اور وجہ سے کسی جائداد کے انتظام کی اہلیت نہ رکھتا ہو
  • جس میں صلاحیت کی کمی ہو جو بیوقوف اور مخرب اخلاق سلوک کرتا ہو

English meaning of naalaayaq

नालायक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अयोग्य, अक्षम, अपात्रता, अकौशल
  • (लाक्षणिक) जो शादी के योग्य न हो, जिसमें सहवास की योग्यता न हो
  • (लाक्षणिक) अयोग्य, नीच, कमीना, अशिष्ट, उजड्ड, धूर्त, दुरात्मा
  • असभ्य, सभ्यता के विरुद्ध, बुरा,निकृष्ट
  • जो उचित न हो, अनुचित, नामौज़ू
  • (क़ानून) जो शारीरिक कमियाँ या किसी और कारण से किसी जायदाद के प्रबंध की योग्यता न रखता हो
  • जिसमें योग्यता का अभाव हो, जो मूर्खतापूर्वक दुष्ट आचरण या व्यवहार करता हो, अयोग्य, नीच, कमीना, अशिष्ट, उजड्ड, धूर्त, दुरात्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone